صوت آل اسلام ریسرچ  ماہرین کے متابک آمریکہ کو اس بیس کی ضرورت اس وقت محسوس ہوئی جب ایران نے اسرائیل پر ہملا کیا اور اسرائیل اس ہملے کو روکنے میں ناکام ہوا اور امریکہ یے تک پتہ نا لگا سکا کے ایران کی مدد کون کر رہا تھا اور کیسے 
بگرام ہوائ اڈا پاکستان کے اور چین کے اوپر نظر رکھنے کے لیے بھی ایک اہم اہمیت رکھتا ہے اور اس کی مدد سے امریکہ ایران کو پہنچنے والی ہر مدد کو امریکہ آسانی سے روک سکتا ہے 
اور ایران پر کبھی بھی ہملا کر سکتا ہے میڈل ایسٹ میں ایک ایران ہی ایسا ملک بچا ہے جو اسرائیل کو گریٹر اسرائیل بننے سے روک سکتا ہے 
اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو بھی ڈر محسوس کرانے کے لیے اس بیس کی ضرورت ہے اور چین کے اوپر بھی نظر رکھنا ضروری ہے حاس کر تب جب چین تائیوان پر قبضہ کرنے کی حواعش رکہتا ہو اور پاکستان اندر ہی اندر شاید ایران کی مدد کر رہا ہے کیونکہ پاکستان کی عوام کا بہت بڑا حصہ اس جنگ میں ایران کے ساتھ نظر آتا ہے 
کیونکہ فلیستین کے اوپر ہونے والی نسل کوشی میں امریکہ کا اہم رول ہے
امریکی مدد سے ہی اسرائیل یے جینوساعڈ کر رہا ہے اور اس جینوساعڈ کو جب بھی روکنے کی کوشش کی امریکہ نے ویٹو کر دیا اور یے ایک دو بار نہیں 6 بار ویٹو کیا جس کی مدد سے اسرائیل لگاتار جینو ساعڈ کر رہا ہے 

اس بیس کی اہمیت اس وقت اور بڑ جاتی ہے جب اسرائیل ویسٹ بینک پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہو اس وقت ایران اور پاکستان کو روکنے کے لیے اس بیس کی صحت ضرورت ہے